مفت VPS ہوسٹنگ
ہمارے مفت ورچوئل پرائیوٹ سرور کے ذریعے گارنٹی کے ساتھ تیز اور محفوظ تجارت پائیں۔ بلا رکاوٹ انٹرنیٹ کوریج سے فائدہ اٹھائیں اور تجارت کرتے وقت کنکٹیویٹی کے مسائل کے خلاف تحفظ پائیں۔
VPS کیا ہے؟
VPS کا مطلب ہے ورچوئل پرائیوٹ سرور۔ یہ تیز اور محفوظ تجارتی ماحول، انٹرنیٹ سے ایک مستحکم اور بلا رکاوٹ کنکشن فراہم کرتا ہے جو تجارت کے دوران پیدا ہو سکنے والے بے شمار مسائل، جیسے بجلی منقطع ہونے اور کنکٹیویٹی کے مسائل سے آپ کی حفاظت کرتا ہے۔

رفتار
VPS سرورز تجارتی سرورز کی طرح اسی ڈیٹا سنٹر میں واقع ہیں، تجارتی سرور کی پنگ 0.4 - 1.25 ms ہونے سے نرخ فوری طور پر پہنچتے ہیں اور آرڈرز بلا تاخیر سرور کو بھیجے جاتے ہیں۔
استحکام
VPS ہمہ وقت منسلک رہتا ہے اور عمومی بیرونی عوامل جیسے کنکشن کے مسائل سے غیر متاثر رہتا ہے۔ آپ کے ذاتی انٹرنیٹ کنکشن کی کوالٹی سے قطع نظر آرڈر کا عمل درآمد متاثر نہیں ہوتا ہے۔
24 گھنٹے تجارت
آپ کا اپنا کمپیوٹر آف ہونے پر بھی ماہر مشیران (EAs) کے ذریعے مالیاتی مارکیٹس میں تجارت کریں۔
حرکت پذیری اور انتقال پذیری
دنیا میں کسی بھی جگہ سے بغیر کوئی سافٹ ویئر انسٹال کیے اپنے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کریں اور مالیاتی مارکیٹس میں تجارت کریں۔ VPS کسی بھی آپریٹنگ سسٹم پر دستیاب ہے۔
VPS کے ہارڈ ویئر کی تفصیلات
آپریٹنگ سسٹم
Windows سرور 2012 64 بٹ
CPU
1 بنیادی CPU
RAM
1 GB
ڈسک میں جگہ
10GB
پاس ورڈ
طاقتور اور منفرد پاس ورڈ
VPS ہوسٹنگ حاصل کرنے کا طریقہ
درخواست دینے کے لیے، براہ کرم ایک درخواست support@exness.com پر بھیجیں یا لائیو چیٹ کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں۔
آپ کا کُل ڈیپازٹ کم سے کم $500 (یا دوسری کرنسی میں اس کے مساوی) ہونا ضروری ہے اور آپ کا فری مارجن درخواست کی مدت تک $100 سے اوپر رہنا ضروری ہے۔

شروع کرنے کیلئے تیار ہیں؟
آج ہی Exness میں شامل ہو کر بغیر کسی ماہانہ فیس کے مفت VPS پائیں
