آپ MT5 پر کس چیز کی تجارت کر سکتے ہیں
Exness پر، آپ 200 سے زائد انسٹرومنٹس پر CFDs کی تجارت کا لطف لے سکتے ہیں، جس میں فاریکس کرنسی کی جوڑے، میٹلز، کرپٹوکرنسیاں، اسٹاکس، انڈیکس اور توانائیاں شامل ہیں۔
فاریکس
Exness میں MT5 پر CFD کی تجارت کیلئے 100 سے زائد کرنسی کے جوڑے دستیاب ہیں۔ ہم اہم کرنسی کے جوڑے، بشمول EURDUSD، GBPUSD اور USDJPY چھوٹے کرنسی کے جوڑے آفر کرتے ہیں۔ آپ کے پاس CFDs کی تجارت کیلئے غیر ملکی جوڑوں کی ایک لمبی فہرست بھی دستیاب ہے۔
دھاتیں
Exness کے ساتھ MT5 پر، آپ دھاتوں پر کرنسی کے جوڑوں کی شکل میں CFDs کی تجارت کر سکتے ہیں، جن میں سونے کیلئے XAUUSD، XAUEUR، XAUGBP، XAUAUD اور چاندی کیلئے XAGUSD، XAGEUR، XAGGBP اور XAGAUD شامل ہیں۔ آپ کرنسی کے جوڑوں میں پلاٹینیم (XPT) اور پیلاڈیم (XPD) پر بھی تجارت کر سکتے ہیں۔
کرپٹو کرنسیاں
آپ MetaTrader 5 پر کرنسی کے جوڑوں میں سب سے مقبول کرپٹو کرنسیوں میں تجارت کر سکتے ہیں۔ ان میں بٹ کوائن، ایتھیریم، رپل، لاٹ کوائن اور بٹ کوائن کیش پر CFDs شامل ہیں، جس میں بٹ کوائن BTCUSD، BTCKRW، BTCJPY وغیرہ میں دستیاب ہے۔
اسٹاکس، انڈیکسز اور توانائیاں
حالیہ طور پر، MT5 پر تاجر 80 سے زائد اسٹاکس پر CFD تجارت کر سکتے ہیں، جو ہماری ویب سائٹ پر مندرج ہیں اور 10 انڈیکسز بشمول US30، DE30، HK50، UK100 اور AUS200۔ توانائیوں کیلئے، ہم UKOIL ،USOIL اور XNGUSD پر CFDs آفر کرتے ہیں۔