ایک ریموٹ ٹرمنل کے ساتھ مربوط ہوتے ہوئے، جس کا سرور ٹریڈنگ سرور کے قریب واقع ہے، ہمارے کلائنٹس ٹریڈنگ ٹرمنل کا استعمال اسی طرح کر سکتے ہیں جیسے وہ اپنے ذاتی پی سی پر ٹریڈنگ کررہے ہوں۔
اس حقیقت کے سبب کہ VPS سرور اسی ڈیٹا سینٹر میں واقع ہیں جہاں ٹریڈنگ سرور واقع ہیں، کسی ٹریڈنگ سرور کو پنگ کرنا انتہائی تیز رفتار ہوتا ہے (0.4 - 1.25 ملی سیکنڈز)، اس لیے نرخ فوری طور پر آجاتے ہیں اور ٹریڈروں کے آرڈر سرور کو بلا تاخیر بھیج دیے جاتے ہیں۔
آپ کے انٹرنیٹ کنیکشن کے معیار سے آزادی کی وجہ سے آپ کے آرڈر کی تعمیل پر کوئی اثر نہیں پڑےگا۔
فوریکس مارکیٹ میں تتریڈ کریں جب آپ کا اپنا کمپیوٹر بند ہو۔
کسی بھی آپریٹنگ سسٹم کا استعمال کریں (ونڈوز، میک او ایس، لینکس)۔
اپنے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کریں اور فوریکس مارکیٹ میں دنیا میں کہیں سے بھی ٹریڈ کریں، بغیر کوئی سافٹ ویئر انسٹال کیے۔
ہمن اپنی VPS ہوسٹنگ خدمات کے ذریعہ ایک ٹریڈنگ ٹرمنل تک مفت رسائی کی پیش کش کرتے ہیں۔ ایک ریموٹ ٹرمنل کے ساتھ مربوط ہوتے ہوئے، جس کا سرور ہمارے اصل سرور کے قریب واقع ہے، ہمارے کلائنٹس ٹریڈنگ ٹرمنل کا استعمال اسی طرح کر سکتے ہیں جیسے وہ اپنے ذاتی پی سی پر ٹریڈنگ کررہے ہوں۔ ریموٹ سرور بنیادی مقصد ایک مستحکم، فوریکس ٹریڈنگ کے لیے اعلی معیار کے تکنیکی حالات خود مختار ماڈیولز (ایکسپرٹ، ایڈوائزرز) کا استعمال کرتے ہوئےفراہم کرنا ہے۔
ایک ریموٹ ٹرمنل سے فوریکس مارکیٹ میں ٹریڈنگ کرتے وقت، آپ اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ تک اپنے غیر متحرک کمپیوٹر پر ایک سافٹ ویئر انسٹال کرکے رسائی حاصل کرسکتے ہیں، اگر ضرورت ہو۔ تمام ٹریڈنگ آپریشن دو متوازی (یعنی اصل اور ریموٹ) ٹرمنل پر ایک ساتھ جاری رہیں گے۔
VPS ہوسٹنگ کے استعمال پر بعض پابندیاں ہیں: آپ کی ابتدائی جمع کردہ رقم کم از کم 500 USD یا اس کے مساوی کسی دوسری کرنسی میں ہونی چاہیئے۔ علاوہ ازیں، آپ ریموٹ ٹرمنل پر کوئی بھی سافٹ ویئر انسٹال نہیں کر سکیں گے۔
VPS ہوسٹنگ حاصؒ کرنے کے لیے، براہِ کرم ایک درخواست یہاں ارسال کریں support@exness.com
یا ہم سے بذریعہ لائیو چیٹ رابطہ کریں۔
براہِ کرم دھیان دیں: آپ کی VPS ہوسٹنگ معطل ہوسکتی ہے اگر آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں توسیعی مدت تک کوئی ٹریڈنگ سرگرمی نہ ہو۔ ٹریڈنگ کے از سر نو شروع کرنے پر رسائی بحال کی جاسکتی ہے (ایسا کرنے کے لیے آپ کو ایک درخواست کرنی ہوگی)۔ VPS ہوسٹنگ کا مقصد خصوصی طور پر Exness سرورز پر ٹریڈنگ کرناہے۔