اوپر
CFD اور عمومی بیرمی مصنوعات میں نقصان کا ایک واضح خطرہ شامل ہوتا ہے اور آپ اپنی تمام سرمایہ کاری کردہ رقم کھو سکتے ہیں۔

Exness شراکت دار

سائن اپ کلائنٹس کی طرف سے انجام دئے گیے ٹرانزیکشن پر 25% کا اوسط سپریڈ موصول کریں

Exness شراکت دار

کوئی خاص رجسٹریشن درکار نہیں ہے

تمام کلائنٹس بغیر کسی اضفی مرحلے شرکاء بن سکتے ہیں۔ آپ جس وقت ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر رجسٹر کرتے ہیں اسی وقت آپ کو ایک پارٹنر کی لنک دی جاتی ہے۔

اضافی آمدنی

آپ صرف اتنا کریں کہ اپنے نئے کلائنٹس کو اپنی منفرد لنک کے ذریعے رجسٹر کرنے کے لیے مدعو کریں اور آپ ہر سائن اپ کلائنٹ کی طرف سے انجام دئے گیے ٹرانزیکشن پر %25 سپریڈ تک حاصل کرنے کے قریب ہیں۔

اپنے انعام میں اضافہ کیسے کریں

شراکت دار کے طور پر آپکی کارکردگی کے مطابق، ہم آپ کو ذاتی نوعیت کے شرائط پر اپنے شراکت دار انعام میں اضافہ کرنے اور Exness کے لئے انٹروڈیوسنگ بروکر (IB) کے طور پر نئی شراکت داری کے امکانات پر غور کرنے کے لئے مدعو کرتے ہیں-

منفرد شراکت دار انعامات

ہر شراکت دار کے لئے خصوصی پیشکش

فوری واپسی

انعام کاروباری حجم کے قطع نظر جمع کیا جاتا ہے

انعام کمانے کی کوئی حد نہیں

تفصیلی اعداد و شمار

Exness شراکت دار اپنا شراکتی نیٹ ورک کیسے تیار کرتے ہیں

شراکت دار ذاتی اخراجات کئے بغیر اضافی رقم کما سکتے ہیں-

نئے کلائنٹ کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے، شراکت دار کو انٹرنیٹ پر اپنا پارٹنر لنک شائع کرنا چاہئے- اس میں ویب سائٹس کی وسیع اقسام، جیسے کہ فاریکس ٹریڈنگ کو منسوب موضوعاتی فورمز، تعلیمی پورٹلز، اور بلاگز ملوث ہونے چاہئے- جتنا زیادہ ویب سائٹ پر شراکت دار کا پارٹنر لنک ہوگا اتنا بہتر نتیجہ ہوگا- فاریکس فورم زائرین کو درست اور مکمل طور پر تمام فوائد کی معلومات فراہم کر، شراکت دار اپنے لنک کا استعمال کر کھولے جانے والے اکاؤنٹ کی تعداد میں اضافہ کرتا ہے، چنانچہ ممکنہ شراکت دار انعام میں اضافہ ہوتا ہے- اپنی ذاتی ویب سائٹ یا بلاگ بنانے اور فعال طور پر اسکے استعمال کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے- Exness شراکت دار اپنی ذاتی ویب سائٹ کا استعمال کر تاجروں کے سوالات کا جواب دے سکتے ہیں اور مفید معلوماتی مواد شائع کر سکتے ہیں-

Exness شراکت دار پروگرام کیسے کام کرتا ہے؟

ہم سائن اپ کلائنٹ کے اکاؤنٹ کی قسم اور ملوث مالیاتی دستاویز کی بنیاد پر شراکت دار کے انعام کا تخمینہ لگاتے ہیں-

Email

آپ ای میل کے ذریعے ہم سے رابطہ کر Exness کے ساتھ شراکت داری سے متعلق کسی بھی سوالات کے جوابات حاصل کر سکتے ہیں: support@exness.com-

Loading nanoRep Website Conversion Solution
host www.exness.asia | env production