اوپر
CFD اور عمومی بیرمی مصنوعات میں نقصان کا ایک واضح خطرہ شامل ہوتا ہے اور آپ اپنی تمام سرمایہ کاری کردہ رقم کھو سکتے ہیں۔

Exness شراکت دار پروگرام

Exness کے ساتھ شراکت داری فاریکس بازار کے رہنماؤں کے ساتھ موافق شرائط پر تیار شدہ کاروبار میں قدم رکھنے کا ایک موقع ہے- دنیا بھر کے ہمارے شراکت دار سائن اپ کلائنٹ کی جانب سے ہونے والے ہر کاروبار کے لئے انعام وصول کرتے ہیں-

کمپنی کے شراکت دار

سائن اپ کلائنٹ کی طرف سے کئے گئے کاروباروں کا %25 سپریڈ تک آپکو حاصل ہوتا ہے-

بروکر کا تعارف کرانا (IB)

ذاتی نوعیت کے شراکت دار شرائط: پہلے درجے کے کلائنٹ کی طرف سے ہونے والے کاروباروں سے زیادہ انعام، دوسرے درجے کے کلائنٹ کی جانب سے ہونے والے کاروباروں سے انعام حاصل ہونے کا امکان، وغیرہ

آپکے کلائنٹ کتنا منافع حاصل کرتے ہیں اور کتنی دیر تک اور کتنا زیادہ کاروبار کرتے ہیں اس سے قطع نظر پیسے کمائیں

Exness شراکت دار پروگراموں میں حصہ لے کر، آپ مستند اور زیادہ آمدنی کا انتخاب کر رہے ہیں- آپ مندرجہ ذیل فوائد حاصل کریں گے:

منفرد شراکت دار انعامات

ہر شراکت دار کے لئے خصوصی پیشکش

فوری واپسی

انعام کاروباری حجم کے قطع نظر جمع کیا جاتا ہے

انعام کمانے کی کوئی حد نہیں

تفصیلی اعداد و شمار

پارٹنر لنک کیا ہے؟

ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں رجسٹریشن کرانے کے بعد، اپنے ذاتی ایریا میں آپ مندرجہ ذیل شکل میں ایک منفرد ایجنٹ لنک حاصل کرینگے: https://www.exness.asia/a/re6Y43L0-

ہم ہر اس مکمل کاروبار کے لئے جو آپکے ایجنٹ لنک کا استعمال کر ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے والے کلائنٹ کی جانب سے ہوا ہے شراکت دار انعام جمع کرتے ہیں-

Exness شراکت دار پروگرام کیسے کام کرتا ہے؟

Exness شراکت دار پروگرام کیسے کام کرتا ہے؟

  1. اپنا ایجنٹ لنک تقسیم کریں-
  2. تاجر آپکے لنک کی پیروی کرتے ہیں اور Exness میں اکاؤنٹ کھولتے ہیں
  3. آپکے سائن اپ کلائنٹ کی جانب سے ہونے والے ہر کاروبار کے لئے آپ کو انعام موصول ہوتا ہے-
شراکت دار کے انعام کا تخمینہ کیسے لگایا جاتا ہے؟

ہم سائن اپ کلائنٹ کے اکاؤنٹ کی قسم اور ملوث مالیاتی دستاویز کی بنیاد پر شراکت دار کے انعام کا تخمینہ لگاتے ہیں-

Loading nanoRep Website Conversion Solution
host www.exness.asia | env production