اوپر

EXNESS بینک کارڈ استعمال کرتے ہوئے اکاؤنٹس بھرنے کے کمیشن میں کمی کر رہا ہے۔

جنوری 27, 2014

عزیز کلائنٹ اور شراکت دار،

EXNESS پرمسرت طور پر یہ اعلان کرتا ہے کہ ایک بینک کارڈ استعمال کرتے ہوئے اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو بھرنے کا کمیشن اب مزید کم ہے - صرف 1 فیصد - اور کم از کم ڈپازٹ بھی کم کر کے 1 امریکی دالر کر دیا گیا ہے۔

بہت سےEXNESS کلائنٹس اکاؤنٹ کو دوبارہ بھرنے اور رقم واپس نکلوانے کے لئے Visa اور MasterCard بینک کارڈز استعمال کرتے ہیں۔ جیسا کہ آج، یہ ادائیگی کے نظام 200 سے زائد ممالک میں خدمات پیش کرتے ہیں، اور انہیں انتہائی بااعتماد طور پر سب سے زیادہ آسان اور محفوظ خدمات میں سمجھا جا سکتا ہے۔

اپنے کلائنٹس کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے، EXNESS نے کمیشن کی مقدار میں کمی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کے ماہرین نے یقین ظاہر کیا ہے کہ اب ٹریڈرز کی ایک بڑی تعداد بینک کارڈ استعمال کرتے ہوئے ڈپازٹ کرنے کی صلاحیت کا فائدہ اٹھائے گی، اور EXNESS میں ایک اکاؤنٹ دوبارہ بھرنے کے لئے کم کردہ کمیشن ٹریڈنگ کو زیادہ منافع بخش اور آسان بنا دے گا۔

آپ باضابطہ EXNESS ویب سائٹ کے ایک خاص حصہ میں ایک اکاؤنٹ کو دوبارہ بھرنے اور رقم واپس نکلوانے کے لئے اختیارات سے متعلق مزید تفصیلی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

host www.exness.asia | env production