اوپر
Exness فخر کے ساتھ دنیا کے اوّل نمبر کے فٹ بال ٹیم رئیل میڈرڈ، اور بہترین بقید حیات فٹ بال پلئیر، کرسٹیانو رونالڈو کو اسپانسر کرتا ہےے
CFD اور عمومی بیرمی مصنوعات میں نقصان کا ایک واضح خطرہ شامل ہوتا ہے اور آپ اپنی تمام سرمایہ کاری کردہ رقم کھو سکتے ہیں۔

مارجن کے تقاضے اور لیوریج کے قوائد

Exness کے ذریعے فاریکس مارکیٹ پر تجارت کرتے وقت، آپ 1:2 سے 1:لامحدود* کی کوئی بھی لیوریج کی قیمت کا استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ آپ کو آپ کی جمع کی مقدار کے لیے مناسب تجارت کی حکمت عملی کے انتخاب کی آزادی دیتا ہے۔ 

Exness گروپ میں مالیاتی لیوریج کا انحصار ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی قسم اور اس میں شامل فنڈز کے حجم پر ہوتا ہے۔ کلائنٹ کے اکاؤنٹ میں دستیاب فنڈز میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی مارجن کی ضروریات میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہ کھلے آرڈرز ہیجنگ میں ہونے والے اخراجات کی وجہ سے ہوتا ہے. نتیجتاً، لیوریج بھی ساتھ ہی تبدیل ہوتا ہے۔

 

* لامحدود لیوریج کے قوائد کے متعلق مزید پڑھیں

اضافہ شدہ مارجن کے تقاضوں کے دوران ہیجینگ آرڈر کو بند کرنے کو نیا ٹرانزیکشن کھولنے کے مساوی مانا جائے گا۔ اس کے نتیجے میں ہیجینگ میں شامل بند کردہ ٹرانزیکشن کی رقم کے لحاظ سے اضافی مارجن کی کٹوتی کی جائے گی۔ مارجن کا حساب کتاب مارجن کے اضافہ شدہ تقاضوں کے مطابق کیا جاتا ہے اور اسے ان کھلے ٹرانزیکشنز کے درمیان تناسب کے لحاظ سے تقسیم کردیا جاتا ہے جو ہیج والے مالیاتی دستاویز میں شامل ہوتے ہیں۔

زیادہ سے زیادہ لیوریج

ایکوئٹی، امریکی ڈالر زیادہ سے زیادہ فوریکس لیوریج
Cent, Mini, Classic ECN
0 — 999 1: لامحدود* 1:200
0 — 2999 1:2000 1:200
3 000 — 9 999 1:1000 1:200
10 000 — 19 999 1:600 1:200
20 000 — 49 999 1:400 1:200
50 000 — 199 999 1:200 1:200
200,000 یا اس سے زیادہ 1:100 1:100

مالی لیوریج کی قیمت میں نافذ کی گئی کسی بھی تبدیلی میں لیوریج کی قیمت کے مطابق کچھ وقت لگ سکتا ہے اور ٹرمینل میں منظوری کے اعادہ کی ضرورت ہو سکتی ہے اور/یا اس میں ظاہر پیرامیٹرز کو تازہ کرنے کے لیے اسے ری بوٹ کرنے کی ضرورت بھی ہو سکتی ہے۔

معاشیات کی خبروں کی اشاعت کے دوران کھولے گئے ٹرانزیکشنز کے لیے لیوریج کی قیمت

اعلی درجے کی معاشیات کی خبروں کی اشاعت کے دوران، نئی ٹرانزیکشنز کی مارجن کے تقاضوں کا حساب 1:200 کے زیادہ سے زیادہ لیوریج کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ مارجن کے تقاضوں میں تبدیلی صرف شائع کردہ خبروں سے متاثر انسٹرومینٹس کی کھولی گئی پوزیشنز کے لیے واقع ہو سکتی ہے۔

یہ اصول خبروں کی اشاعت سے 15 منٹ قبل موثر ہوتا ہے اور وقوعہ کے بعد 5 منٹ تک موثر رہتا ہے۔ متعینہ مدت گزر جانے پر، مدت کے دوران کھولی گئی پوزیشنز کے مارجن کا حساب اکاؤنٹ کے فنڈز کی رقم اور منتخب شدہ لیوریج کی قیمت کی بنیاد پر دوبارہ لگایا جاتا ہے۔

یہ اصول اہم معاشیاتی وقوعہ کے دوران مارکیٹ کی غیر متوقع صورت حال میں تاجر کے خطرات کو کم کرتا ہے۔

مختلف کرنسی کے جوڑوں کے لیے مختلف مارجن کے تقاضے پیش کیے جاسکتے ہیں۔ آپ یہاں مزید پڑھ سکتے ہیں۔

اختتام ہفتہ اور چھٹیوں پر منی، کلاسک، اور سینٹ اکاؤنٹس کے لیے لیوریج کے اصول

کلائنٹ معاہدے کے ساتھ مطابق میں، اختتام ہفتہ اور چھٹیوں سے قبل بچت کی ضروریات تبدیل ہو سکتی ہیں۔

جمعہ 19:00 GMT (فاریکس مارکیٹ بند ہونے سے تین گھنٹے قبل) سے اتوار 23:00 GMT (فاریکس مارکیٹ کے کھلنے کے دو گھنٹے بعد) تک، مذکورہ بالا وقت کے دورانیہ میں کھولی جانے والی نئی پوزیشنز کی مارجن کے تقاضوں کا حساب 1:200 کے زیادہ سے زیادہ لیوریج کی بنیاد پر لگا جاتا ہے۔

مارکیٹ کھلنے کے دو گھنٹے بعد (اتوار 23:00 GMT تک)، بڑھائی گئی مارجن کے تقاضوں کے مدت کے دوران کھولی گئی پوزیشنز کے مارجن کا حساب اکاؤنٹ کے فنڈز کی رقم اور کلائنٹ کے ذریعے منتخب کیے ہوئے لیوریج کی بنیاد پر دوبارہ لگایا جاتا ہے۔

یہ ضابطہ مارکیٹ کھلنے پر قیمتوں کے فرق سے ہمارے کلائنٹس کو ہونے والے ممکنہ نقصانات میں کمی کرنے کے لیے متعارف کرایا گیا تھا۔

یہاصول چھٹیوں پر بھی لاگو ہوتا ہے اور ایک اپ ڈیٹ لیوریج ایڈجسٹمنٹ سے پہلے خبروں میں شائع کی جائے گا۔

 مارجن کی ضروریات میں تبدیلی کے حوالے سے مزید معلومات ملاحظہ کریں: یہاں ۔

Loading nanoRep Website Conversion Solution
host www.exness.asia | env production