اوپر

Exness گروپ کی انتظامیہ

CFD اور عمومی بیرمی مصنوعات میں نقصان کا ایک واضح خطرہ شامل ہوتا ہے اور آپ اپنی تمام سرمایہ کاری کردہ رقم کھو سکتے ہیں۔

Petr Valov

CEO

Petr Exness گروپ کے اشتراقی بانی ہیں اور انہوں نے کمپنی کی ترقی اور کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ وہ Exness کی صارف مرکوز ثقافت پر یقین رکھتے ہیں، جسے بنانے کیلئے وہ شروعات سے مصروف عمل رہے ہیں، جو کمپنی کے تمام امور کار کے تمام شعبہ جات کے کلیدی محرک رہے ہیں۔

Igor Rudi

مارکیٹنگ محکمہ سربراہ

Igor 2012 سے Exness گروپ کے ساتھ رہے ہیں۔ ان کے ذمّہ گروپ کو بین الاقوامی مارکیٹ میں فروغ دینا ہے، اور وہ مارکیٹنگ کے ماہرین کی ایک ٹیم کی قیادت کرتے ہیں جو برانڈ کی آن لائن اور آف لائن حلقوں میں نمائش کو یقینی بناتے ہیں۔

Vladimir Tatarinov

چیف ٹیکنالوجی آفیسر

Vladimir نے 2015 میں Exness گروپ میں شمولیت اختیار کی اور کاروباری ضروریات کیلئے تکنیکی حل فراہم کرنے کیلئے تحقیق اور ترقی (R&D) کو منظم کرتے ہیں۔ آپ Deutsche Bank کے سابق نائب صدر اور Intel میں کئی انتظامی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔

Maria Fedorova

چیف کسٹمر آفیسر

Maria نے 2012 میں Exness گروپ میں شمولیت اختیار کی اور گروپ کے صارف رابطہ کاری انتظام کے لئے ذمہ دار ہیں۔ وہ یقینی بناتی ہیں کہ ہمارے صارفین کی ضروریات ہمیشہ پوری کی جائِں اور Exness کے ساتھ صارف کا تجربہ ہمیشہ سہل اور یکساں نوعیت کا ہو۔

Elena Romanova

HR ڈائریکٹر

Elena 2013 سے Exness گروپ کے ساتھ رہی ہیں۔ ان کا کیریئر، مختلف امور کار بشمول صنعتی آٹومیشن اور مالیاتی خدمات کے شعبہ جات میں 10 سال مختلف انسانی وسائل کے کردار انجام دینے پر محیط ہے وہ Exness گروپ کیلئے انسانی وسائل کی پالیسی تشکیل دیتی ہیں اور بھرتی، عملے کی تشریق اور ترقی کے لئے ذمہ دار ہیں۔

Loading nanoRep Website Conversion Solution
host www.exness.asia | env production